How your soldiers fight? Experience it for yourselves …. Glorious Resolve

آئی ایس پی آر نے اپنا پہلا تھری ڈی گیم ریلیز کردیا جس میں دہشت گردوں کے خلاف پاک فوج کا حصہ بنا جاسکتا ہے۔ پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کی ٹویٹ کے مطابق ’’گلوریئس ریزولو جرنی ٹو پیس ‘‘ نامی گیم ایک آرمی ایڈونچر شوٹنگ گیم…

Continue reading